خانپور روڈ پر کار حادثے میں 5افراد زخمی

ویب ڈیسک(ہری پور):خانپور روڈ پر کار حادثہ،5 افراد زخمی ہو گئے۔چیچیاں کے قریب گاڑی اور کیری کے درمیان تصادم ہو گئے ۔حادثے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ریسکیو1122کواطلاع دینے پر فوری طورپر امدادی کاروائیاں جاری ۔حادثے کے زخمیوں کوایمبولینسزکے زریعے ٹرامہ سنٹر منتقل کیا۔کیری کار حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔