ویسٹ ڈسپوزابل انرجی و سیوریج کے نظام میں دلچسبی رکھتا ہوں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے 65 ملین تک لوکل چیلنج فنڈ کا اعلان کیا گیا ہے, فنڈنگ ریسرچرز اور ماہرِ تعلیم کے لیے مختص کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پلیز آگے بڑھیں اور اپنے پروپوزلز جمع کروائیں, میں ذاتی طور پر گائوں اور
چھوٹے شہروں کے لیے سستی ویسٹ ڈسپوزابل انرجی و سیوریج کے نظام میں دلچسبی رکھتا ہوں۔