na15 eid

شبقدر میں بھی آج عید الاضحیٰکی نماز ادا کی گئی

ویب ڈیسک (چارسدہ ):شبقدر میں نمازِ عیدادا کی گئی ۔اورلوگ سنت ابراہیمی کو اداکرنے اپنے گھروں کوچلے گئے۔مقامی لوگ سنت ابراہیمی میں مشغول ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ