مردان :عیدالاضحی کیلئے پولیس نے سکیورٹی پلا ن تشکیل دیدی ۔ڈی پی اومردان کے مطابق حساس مقامات، مساجد، اور بازاروں میں سیکورٹی کیلئے 700پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ۔افسروں و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ۔مردان بازاروں میں غیر معمولی رش کنٹرول کرنے کیلئے سپیشل روٹس مقررکر دی گئی .مردان ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں سخت کر دی گئی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments