‏کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے

ویب ڈیسک ‏(راولپنڈی): آرمی چیف کا ایل اوسی کے کھوئی رٹہ سیکٹرکا دورہ، ‏آرمی چیف نے اگلے مورچوں پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید گزاری. آرمی چیف نے کہا ہے کہ ‏ہمارا دشمن پاکستان اورخطے کوعدم استحکام کا شکارکرنا چاہتا ہے، ‏کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت موجود ہے، ‏ہم اپنے دشمن کےعزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، پاک فوج مکمل طورپرتیارہے۔