ریلوے کاایم ایل ون منصوبہ ہمارا خواب ہے جوجلد پوراکیاجائے گا۔ شیخ رشید

وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ ریلوے کاایم ایل ون منصوبہ اُن کاخواب ہے جوجلد پوراکیاجائے گا۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم تمام بحرانوں اورمافیاکیخلاف کامیاب ہوں گے۔
وفاقی وزیرنے کہاکہ حزب اختلاف میں حکومت مخالف تحریک چلانے کی صلاحیت نہیں ہے۔