cricket 2

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاری

ویب ڈسک : مانچسٹر میں قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ہوا ،کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعدفاسٹ بالر حارث رؤف نے قومی سکواڈ کو جوائن کرلیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچز کی ٹیسٹ سیریز کاآغاز5اگست سے مانچسٹر میں ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل