pc

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے عربی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ویب ڈسک :بولی ووڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا نے بولی وڈ اور ہولی وڈ میں کام کرنے کے بعد اب عربی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ پریانکا چوپڑا کو شوبز سے جڑے 20 برس کا عرصہ گزر چکا ہے، دسمبر 2018 میں امریکی گلوکار و اداکار نک جونس سے شادی کرنے کے بعد زیادہ وقت امریکا میں گزار رہی ہیں اور آج کل ایمیزون کی سیریز میں کام کررہی ہیں۔سن 2000 میں مس ورلڈ کا اعزاز حاصل کرنے والی پریانکا چوپڑا نے افریقہ نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں عربی فلموں میں کام کرنا پسند کروں گی لیکن افسوس میں یہ زبان نہیں بولتی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن