افغانستان سے پاکستانی علاقوں پر وقفے وقفے سے فائرنگ اور گولہ باری

ویب ڈیسک(دیر):ابتدائی معلومات کے مطابق افغانستان سے پاکستانی علاقوں پر وقفے وقفے سے فائرنگ اور گولہ باری جاری، افغانستان سے مارٹر گولوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال.

پاک افغان سرحد پر دیرکے علاقے بن ساہی میں شہری آبادی کونشانہ بنایا جارہا ہے، افغان علاقوں سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر بھی فائرنگ.