وزیراعظم عمران خان کی چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی سے ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی سے ملاقات کی ،ملاقات مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس سے پہلے ہوئی ،ملاقات میں اہم ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔