attock 680x365 640x344 1

ٹانک میں پک اپ الٹنے کے باعث 13 فراد زخمی -زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ویب ڈیسک(ٹانک ):ٹانک میں پک اپ الٹنے کے باعث 13 فراد زخمی .زخمیوں کو طبعی علاج معالجہ کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک منتقل کیا گیا ہے،ضلع ٹانک کے نیم قبائلی علاقہ سب ڈویژن جنڈولہ سے گاں بزء جانے والی پک اپ ٹانک جنوبی وزیرستان روڈ کسٹم پمپ کے قریب الٹ گء مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جنڈولہ میں پشتو مشاعرہ جانے والی پک اپ میں 13 افراد زخمی ہوگئے مشاعرہ دیکھنے کے بعد ڈبرہ کے قریب کسٹم پمپ کے ساتھ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا گاڑی میں سوار 13 میں سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو ہیڈکواٹر ہسپتال ٹانک منتقل کیا گیا ہے جنہیں طبی امداد پہنچائی جارہی ہے ہسپتال میں سہولیات کی فقدان کی وجہ چار زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ڈی آء خان کو ریفر کردیا گیا اس دوران پک اپ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب