in KPK

خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کھولنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کھولنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ۔متن کے مطابق سیاحتی و آثار قدیمہ اور ثقافتی مقامات کھول دئے گئے ہیں ۔مختلف کھیلوں کی بھی اجازت دے دی گئی ہے ۔رگبی،ریسلنگ،کبڈی اور باکسنگ کے علاوہ دیگر تمام کھیلوں کی بھی اجازت دے دی گئی ہے ۔سیاحتی و آثار قدیمہ اور ثقافتی مقامات سے متعلق رہنما اصول پہلے ہی جاری کردئے گئے ہیں ۔مختلف کھیلوں سے متعلق بھی رہنما اصول جاری کئے جاچکے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  بارش سے متاثرہ خاندانوں کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف فراہم کیا جائَے، ایمل ولی خان