n00806070 b

سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی سہولت گزشتہ ماہ ختم ہوگئی- وزارت خزانہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب 20کروڑ ڈالر کا تیل ادھار ملنےکی سہولت ایک سال کے لیے تھی جس کی تجدید ہوسکتی تھی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کو کارروائی کا مکمل حق تھا، خواجہ آصف

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت رواں سال 9 جولائی کو ختم ہوگئی ہے اور اس معاہدے میں توسیع کی درخواست سعودی عرب کے ساتھ زیر غور ہے۔

مزید پڑھیں:  ایران کا اسرائیل پرحملہ ،200سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیئے