بالاکوٹ سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری ہلاکتوں کا حدشہ

ویب ڈیسک (بالا کوٹ) : ریسکیو زرائع کے مطابق بالاکوٹ ویگن میں 15افراد سوار تھے امدادی کاروائیاں جاری ہیں ، دس سال کی بچی کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے ، امدادی کاروائیوں میں اندھیرے کے باعث دقّت کا سامنا ہے ، ڈم ناڑیاں حادثہ میں چار جاں بحق افراد کو نکال لیا ہے –