خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 نئے کیسسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 70مریض صحت یاب, خیبر پختونخوا میں اب تک 31 ہزار612 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صوبے میں کورنا وائرس ایکٹیو کیسسز کی تعداد کم ہو کر1849 رہ گئی۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1 فرد جانبحق ، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 123ہوگئی ہے۔ پشاور میں 11914 مریض صحت یاب ہوئے۔