وزیراطلاعات کا عوام کو شجرکاری مہم کامیاب بنانے پر زور

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پودے لگانا حضرت محمد ۖ کی سنت ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ کارخیر میں شامل ہوکر وزیراعظم عمران خان کی شجرکاری مہم کو کامیاب بنائیں ۔