پشاور میں مہنگا اٹا فروخت کرنے والے ڈیلرز گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں مہنگا اٹا فروخت کرنے والے ڈیلرز گرفتار، اوچ نہر شمشتو میں سرکاری آٹا 860 روپے کی بجائے880 روپے میں فروخت ہونے لگا، محکمہ خوراک نے آٹا ڈیلروں کو گرفتار کرکے اس کا سرکاری کوٹہ منسوخ کردیا، جو بھی ڈیلر سرکاری ریٹ سے تجاوز کرے اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔