10275920611584587588 4

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسسز کی تعداد کم ہو کر 1863 ہوگئی

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 96 نئے کیسسز رپورٹ، کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 95 مریض صحت یاب خیبر پختونخوا میں اب تک 31 ہزار542 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں.

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم تجربات ناقابل برداشت، عوامی مسائل پر توجہ دینا ہوگی، علی امین

صوبے میں کورنا وائرس ایکٹیو کیسسز کی تعداد کم ہو کر 1863 رہ گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد جاں بحق، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1230ہوگئ ہے، پشاور میں 11907 مریض صحت یاب ہوئے ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور، ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، صوبہ بھر میں بارشوں کا امکان