آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال۔ ملاقات میں باہمی دفاعی تعاون پر بھی تفصیلی بات چیت بھی ہوئی۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نےآرمی چیف کااستقبال کیا۔ آرمی چیف کوملک کی اندرونی وبیرونی سیکیورٹی صورتحال پربریفنگ دی گئی،آرمی چیف نےآئی ایس آئی کی کارکردگی مزیدبہتربنانےکےاقدامات کوسراہا۔

آرمی چیف نے کہا کہ آئی ایس آئی کی کارکردگی سے ملک کو درپیش خطرات کا موثر مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔