دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ21 ہزار سے تجا وز کر گئیں

ویب ڈیسک:دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ21 ہزار سے تجا وز کر گئیں۔جبکہ ایک کروڑ29لاکھ سے زیادہ افرادمکمل طورپرصحت یاب۔ کووڈ۔19سےہلاک ہونیوالوں کی تعدادسات لاکھ 34ہزار ہو گئی ۔

امریکہ بدستورپہلے،برازیل دوسرےاوربھارت تیسرے نمبر پر ۔بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 62 ہزار سے زا ئد نئے کیسز کا اضافہ۔برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجا وز کر گئی.