دوآبہ سر پل کے قریب موٹر کار کو حادثہ- دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (ٹل): دوآبہ سر پل کے قریب فیلڈر موٹر کار حادثہ۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ کار کی بریک فیل ہونے کےوجہ سے پیش آیا۔