سابق صدر آصف علی زرداری سمت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک (اسلام آباد):سابق صدر آصف علی زرداری سمت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد، احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے فرد جرم عائد کر دیا ،سابق صدر آصف علی زرداری سمت تمام ملزمان نیصحت جرم سے انکارکر دیا ۔