ملک میں کورونا وائر کے وار جاری ،539نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (اسلام آباد):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ،این سی او سی کے رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 539 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار 660 تک جا پہنچی۔ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 17 ہزار 799 یے، ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 60 ہزار 764 ہو گئی ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 15 اموات ہوئیں ،ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 6097 ہو گئی۔