ٹاون شپ کی حدود میں سی ٹی ڈی کی کارروائی-بارودی مواد سے بھری موٹر سائیکل برآمد

ویب ڈیسک (بنوں):ٹاون شپ کی حدود میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی۔بارودی مواد سے بھری موٹر سائیکل بر آمد کر لی گئی۔ بی ڈی سکواڈ نے موٹرسائیکل کو اپنی تحویل لے کر بارودی مواد کو ناکارہ کیا۔باوردی مواد کا وزن چھ کلو بتایا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ایک مشکوک شخص کو بھی پکڑا گیا ہے۔