taimur

خیبرپختونخوا میں کورونا وباء تیزی سے ختم ہو رہی ہے۔ تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا نے کہا خیبرپختونخوا میں کورونا وباء تیزی سے ختم ہو رہی ہے، آج صوبے میں مارچ کے بعد پہلی دفعہ کورونا سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ صوبے میں اس وقت کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 1833 ہے، خیبرپختونخوا میں اب تک 34755 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، صوبے میں31691 مریض صحت یاب جبکہ 1231 اموات ہو چکی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، صدر مملکت