re 1 1 696x392 1

پاکستان سے بھارت میں آباد ہونے والے ہندو خاندان کے 11 افراد کی پراسرار موت

ویب ڈیسک :پاکستان سے بھارت میںآباد ہونے والے ہندو خاندان کے 11 افراد کی پراسرار موت،بی جے پی کے ہندوستان میں پاکستان سے بھارت جاکر بسنے والوں کو قتل کئے جانے کا خدشہ.بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو خاندان نے جودھ پور کے علاقے ڈیچو کے لوڈتہ گاں میں سکونت اختیار کرلی تھی،مقامی افراد کے مطابق خاندان کے افراد پراسرار طور پر صبح مردہ پائے گئے،پولیس حکام کے مطابق پورے خاندان میں سے صرف ایک فرد محفوظ رہا۔

مزید پڑھیں:  فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کرنا افسوسناک ہے ،پاکستان