WhatsApp Image 2020 08 11 at 5.00.21 PM

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی ملاقات

ویب ڈ یسک (اسلام آباد): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی ملاقات۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پارلیمان اور پارلیمان کے باہر اپوزیشن کی جانب سے بھرپور کردار ادا کرنے پر اتفاق ہوا، بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی گفتگو ہوئی۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا قرعہ صاحبزادہ حامد رضا کے نام نکل آیا