حضورؐ کےنام کیساتھ خاتم النبیین لکھنےکی قرارداد سمیت انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سےمنظور

ویب ڈیسک(اسلام آباد):قومی اسمبلی سے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سےمنظور-

شراکت داری محدود ذمہ داری ترمیمی بل 2020 بھی کثرت رائے سے منظور، قومی اسمبلی ، کمپنیات بل 2020 بھی کثرت رائے سے منظور،نشہ آوراشیاکی روک تھام سےمتعلق ترمیمی بل بھی کثرت رائےسےمنظور،علاقہ دارالحکومت اسلام آباد ٹرسٹ بل 2020 کثرت رائےسےمنظور.

دستاویزات اورنصاب میں حضورؐ کےنام کیساتھ خاتم النبیین لکھنالازمی قرار، حضورؐ کےنام کیساتھ خاتم النبیین لکھنےکی قراردادمتفقہ طورپرمنظور.

قائداعظم کی 11 اگست 1947 کی تقریر کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد،اقلیتی رکن ڈاکٹر درشن کی پیش کردہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور.