نوتھیہ اور گلبرگ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور):نوتھیہ اور گلبرگ میں لوڈشیڈنگ سے تنگ آکرعوام سڑکوں سراپا احتجاج ،مظاہرین نے ایف سی چوک پربجلی کیبل جلا دئے ۔مظاہرین نے ایف سی چوک پر دھرنا دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نوتھیہ اور گلبرگ میں لوڈشیڈنگ معمول بن چکا ہے ، احتجاج کے باعث ایف سی چوک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بندہو گیا۔مظاہرین کی صوبائی حکومت وزیر اعلی اور واپڈ کے خلاف شدید نعرے بازی۔