soodan scaled

جنوبی سوڈان میں فوج اورمسلح شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں کم ازکم 70 افراد ہلاک ہوئے

سوڈان: جنوبی سوڈان میں فوج اورمسلح شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں 70افرادہلاک ہوئے،Warrap کہ علاقےمیں فوج اورمسلح شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں، کم ازکم 70 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں، اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سٹیفن ڈیوجیرک نے کہا ہے کہ تشدد کے یہ واقعات علاقے کواسلحہ سے پاک کرنے کی حکومتی مہم کے دوران رونماہوئے۔

مزید پڑھیں:  جبالیہ اور نصیرت کیمپوں پر اسرائیلی بمباری، 56 سے زائد فلسطینی شہید