KhyberPakhtunkhwaGovernment1572432907

سوات مینگورہ میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں آل پارٹیز کانفرنس طلب

ویب ڈیسک (سوات) : پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا مینگورہ میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کیا،15 اگست سے ضلع بھر میں تما م پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو کھولنے کے فیصلے کی تائید کی گئ، تعلیمی اداروں کی بندش سے مزید بچوں کا وقت ضائع نہیں ہونے دین گے، متفقہ طور پر قرارد منظور کردی گئی،کانفرنس میں حکومت کی تعلیمی پالیسی پر سخت تنقید کی گئی، آل پارٹیز کانفرنس میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ