اسدعمرکی زیرصدارت کابینہ کی سی پیک کمیٹی کااجلاس

ویب ڈ یسک(اسلام آباد): اسدعمرکی زیرصدارت کابینہ کی سی پیک کمیٹی کااجلاس ہوا، کابینہ کمیٹی کوچیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے بریفنگ دی۔ منصوبوں پرپیشرفت، کمیٹی کااظہاراطمینان، ‏وزرا کی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئےہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتارمزید تیزکرنے پراتفاق، سی پیک کےثمرات ہرپاکستانی تک پہنچائےجائیں گے.