وزیراعظم عمرا ن خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیراعظم عمرا ن خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم کو بی آر ٹی منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعلی کے پی افتتاح کے موقع پر ہمراہ ہوں گے۔