unnamed 45

پشاور میں چار ماہ معطل رہنے کے بعد چھ روزہ انسداد پولیو مہم کا اغاز ہوگیا

ویب ڈیسک ( پشاور) : پشاور میں چار ماہ معطل رہنے کے بعد چھ روزہ انسداد پولیو مہم کا اغاز ہوگیا ہے، انسداد پولیومہم میں 742906 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے، پولیو مہم کے لیے 1450 تربیت یافتہ پولیو ورکرز کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی رکنیت پر آج ووٹنگ ہوگی