f8361744 6434 4ac3 9329 9e50b172c89a

کاٹلنگ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام سڑکو ں پر نکل آئے

ویب ڈیسک(کاٹلنگ):کاٹلنگ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور کم ولٹیج پر عوام روڈوں پر نکل ائے ،مین کاٹلنگ مردان روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کردیا ،تین گھنٹوں سے روڈ بندش سے ٹریفک نظام بند . گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ سراسر ظلم ہے. ایک طرف ناروا لوڈشیڈنگ. دوسری طرف کم ولٹیج سے جینا محال ہو گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک واپڈا ایکسین اور دوسرے اعلی افسران موقع پر نہیں اتے.روڈ بند رہے گی.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد