Independence Day pakistan

آج پورے ملک میں جشن آزادی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک : قوم آج یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہی ہے، جو کہ ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کےلئے تحریک پاکستان جیسے جذبے کے تحت کام کیا جائےگا، دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں بھی اکتیس اکتیس توپوں کی سلامی سے ہوا، پاکستان کی سلامتی و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دعائیں مانگی گئیں، اس موقع پرعام تعطیل کااعلان کیا ہے، تمام اہم سرکاری اورنجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا گیا۔

مزید پڑھیں:  پوری قوم چینی بھائیوں کیساتھ کھڑی ہے،پاک فوج