WhatsApp Image 2020 08 14 at 3.22.02 PM

افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ویب ڈ یسک: افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، پاکستانی سفارتخانہ کابل میں پرچم کشائی کی گئی۔ پاکستانی سفیر زاہد نصراللہ خان نے پاکستانی سفارتخانے میں تقریب سے خطاب کیا، تقریب میں صدر پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔

مزید پڑھیں:  بین الاقوامی قانونی حیثیت کیلئے طالبان کو وعدے پورے کرنا ہوں گے، میتھیو ملر