file79qrqfj793nw22fy9ss 700203685 1584553146

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 2 افراد جانبحق

ویب ڈ یسک (پشاور) : محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 2 افراد جانبحق ہو ئے ہیں، پشاورصوبے میں کورونا وائرس سے ابتک 1238 افراد جانبحق ہوئے ہیں، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 70 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار 91 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  تارکین وطن عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی تیار
مزید پڑھیں:  پشاور، 4 لاکھ 38 ہزار 547 خاندان رمضان پیکج سے مستفید

پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 افراد صحت یاب ہوے،صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 32 ہزار ،373 ہوگئی،