8886882311597459433

دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی کا دن یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں

ویب ڈیسک (جموں کشمیر): دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم آزادی کا دن یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں ، کنٹرول لائن کے دونوں طرف اوردنیا کےمقیم کشمیری تاکہ عالمی برادری کو یہ پیغام دیا جاسکے بھارت نے ا ن کا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت سلب کر رکھا ہے، بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں آج مکمل ہڑتال کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان ایران بڑھتے تعلقات پر امریکہ کو تشویش، پابندیوں کا اشارہ