unnamed file 3 670x320 1

پشاورمیں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر بعض علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری

ویب ڈیسک (پشاور):پشاور میں کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات مزید بڑھ گے، علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، صوبائی دارلحکومت کے 20 مزید علاقوں میں آج 7 ستمبر بوقت دوپہر 2 بجے سے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 71 ہزار کی حد عبور