چترال میں حالیہ بارشوں سے 460 ملین کے نقصانات ہوئے

ویب ڈیسک (چترال): حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث چترال میں ہونے والی تباہ کاریوں کا تخمینہ لگایا گیا، بارش، سیلاب اور طغیانی کے باعث اپراور لویر چترال میں 460 ملین کے نقصانات ہوئے ہیں۔