افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے قافلے پر بم حملہ۔11 افراد جاں بحق

ویب ڈ یسک (افغانستان): افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے قافلے پر بم حملہ ہوا، امراللہ صالح کو ہاتھ میں معمولی زخم آئے، بم حملے میں اب تک 11 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی، متعدد افراد زخمی ہو گئے۔