خیرآباد میں کورونا کے دو مثبت کیسز سامنے آنے سے علاقے میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ

ویب ڈیسک (رستم): خیرآباد میں کورونا کے دو مثبت کیسز سامنے آگئے، سید محمد نامی شخص کے بیٹے اور بیوی کے ٹیسٹ رپورٹس پازیٹیو آگئے۔ ضلعی انتظامیہ نے مذکورہ علاقہ میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق خیرآباد میں نہ کوئی داخل ہوسکتا ہے نہ کوئی باہر جا سکتا ہےـ ضلعی انتظامیہ نے عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے اور بِلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت۔