PESHAWAR Qissa Khawani Bazar giving a deserted look due to lockdown to avoid spread of coronavirus pandemic. — Photo by Ghulam Murtaza 1

مردان میں کورونا کے 5 نئے کیسز سامنےآگئے۔10 دن کے لئے مائیکرو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

ویب ڈیسک (مردان):ضلع میں کورونا کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے، نئے کیسز سامنے آنے کے بعدمتاثرہ علاقوں میں 10 دن کے لئے مائیکرو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، لاک ڈاؤن کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ڈپٹی کمشنر عابد وزیر کے مطابق متاثرہ علاقوں میں طارق کالونی، طورو، خیراباد شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ