دنیا بھر میں کورونا وبا سے اموات 9 لاکھ 7 ہزار سے تجا وزکرگئی

ویب ڈیسک : دنیا بھر میں کورونا وبا سے اموات 9 لاکھ 7 ہزار سے تجا وزکرگئی، وائرس سے 2 کرو ڑ80 لاکھ افراد متاثرہوئے، امریکہ بدستور پہلے، انڈیا دوسرے ا و ربرازیل تیسرے نمبر پر ہیں، بھارت میں صورتحال انتہاہی تشویش ناک ہو گئی، روزانہ 1 لاکھ کے قریب نئے کیسزا و ر ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے زا ئد ہو رہی ہے۔