pakistan s confirmed coronavirus cases reach 3 864 1586237690 4329

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 39 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ویب ڈ یسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 39 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہے،
محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہزار 862 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی شخص جانبحق نہیں ہوا، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1256 ہے، گزشتہ 24 گھنٹون کے دوران صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ 91 مریض صحتیاب ہوئے، صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 34 ہزار 865 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4کسٹم اہلکاروں سمیت6افراد جاں بحق