2e4ceba6 eaf7 4394 90fe a822ccd8baaf

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے مہمند میں سانحہ زیارت ماربل کے لواحقین میں چیکس تقسیم کیے

ویب ڈیسک (مہمند): مہمند میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کا کا دورہ کیا، وزیر اعلی نے جان بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی، وزیراعلی نے جان بحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے، وزیراعلی نے سانحہ زیارت میں بروقت امدادی کاروائیوں میں تمام اداروں کی کردار کو سراپا، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ غم کی اس گھڑی میں صوبائ حکومت غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہے، سانحہ میں جاں بحق سمیع اللہ جو کہ 8 بہنوں کا اکلوتا بھائ تھا، اس کے لیے 50 ہزار روپے ماہانہ امداد کا اعلان کیا، تمام جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئ، ملبے تلے دبے تمام افراد کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے اور آخری دم تک جاری رہے گا، وزیراعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین میں فی کس 9 لاکھ روپے اور زخمیوں کیلئے 1 لاکھ روپے کے چیکس دیے گئے۔

مزید پڑھیں:  ڈالر کی قدر میں اضافہ، 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا