chatral

بروغل وادی اپر چترال میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پہلا فیسٹیول شروع

ویب ڈیسک (چترال): کورونا وائرس کے بعد صوبہ میں سیاحتی مقامات میں تفریحی سرگرمیوں کا آغاز، لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پہلا فیسٹیول بروغل وادی اپر چترال میں شروع، فیسٹیول میں یاک پولو، بزکشی، کرکٹ، پولو، فٹبال، میراتھن ریس، رسہ کشی، کشتی اور روایتی کھیل شامل۔ سطح سمندر سے 12460 فٹ بلندی پر واقع بروغل وادی میں موسیقی کی محفل کا انعقاد بھی ہوگا۔ بروغل نیشنل پارک اپر چترال میں ہونے والا فیسٹیول 2 دن تک جاری رہے گا، وادی میں پاکستان کا منفرد کھیل یاک پولو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے گا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، تفتیش شروع