domicile

جنوبی وزیرستان کی عوام کو ڈومسائل بنانے میں مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): تاج وزیر نے کہا کہ ڈومیسائل کا طریقہ کار مشکل اور تکلیف دہ کردیا ہے حکام بالا نوٹس لیں۔ ڈومیسائل بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پراسیس تکلیف دہ اور مشکل کردیا ہے جو ناقابل قبول ہے۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈومیسائل کیلئے ملکانان کی شناختی کارڈ کی 4 کاپیاں اور اسٹامپ پیپر لازمی قرار دیا ہے. 30 روپے کا سٹامپ پیپر غریب عوام پر 300 کا بیچا جاتا ہے. ویریفیکیشن ضرور کریں لیکن لوگوں کو بے جاں تنگ کیاجاتا ہے۔ کمشنر ڈی آئی خان اور ڈپٹی کمشنر، جنوبی وزیرستان نوٹس لیں.

مزید پڑھیں:  لکی مروت، درہ پیزو کے قریب ٹرک الٹنے سے دو افراد زخمی