pick up

سوات کبل کے علاقے میں ٹریفک حادثہ- 12 افراد زخمی

ویب ڈیسک (سوات): ریسکیو 1123 کے مطابق کبل کے علاقے قلاگے میں پک آپ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد زخمی. زخمیوں کو طبی امداد کیلئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات،دہشتگردی ختم کرنےکا عزم